Welcome to About us page

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہماری ویب سائٹ پر خوش آمدید
اسلامی مواد
ہمارا یہ ویب سائٹ اسلامک موضوعات پر ہے جس میں قرآن و حدیث سے
مواد لے کر لکھا جاتا ہے اور لوگوں کے سامنے اسے پیش کیا جاتا ہے
اور یہ مواد علمائے اہل سنت کے تحقیقی کتابوں سے لیا جاتا ہے
اور اسے ترتیب دے کرآپ کے سامنے پیش کیا جاتا ہے
مختلف اسلامی موضوعات پر ہماری تحریریں
ویب سائیٹ پر موجود ہیں جنہیں ہر کوئی مفت مطالعہ کر سکتا ہے
یہ تحریر خاص اسلامی تعلیمات کو عام کرنے کے لیے ہے تجارت کے لیے نہیں
قانونی کاروائی
اگر کسی نے اس مواد کو بطور تجارت استعمال کیا تو
پاکستان کے قانون کے مطابق ہم اس کے خلاف کاروائی کریں گے
ہم اپنے ویب سائٹ پر اسلامی موضوعات پر لکھتے ہیں جن کا تعلق قرآن سے بھی ہے
اور قرآن کی تفصیل سے بھی ہے سیرت سے بھی ہے
اسلامی تاریخ سے بھی ہے اور اس کے علاوہ
اور تواریخ جیسے سلطنتوں کی تاریخ ہے اس کے
متعلق بھی فقہی مسائل پربھی، ہم اس ویب سائٹ
پر لکھتے رہیں گے اور لکھیں گے بھی اور اس لحاظ سے آپ کو مواد بھی ملتا رہے گا
اگر کسی تحریر کے اندر کوئی غلطی نظر آئے تو آپ ہم
سے رابطہ کر کے ہمیں اس غلطی پر مطلع فرمائے
اس کے لیے ہمارا کانٹیکٹ اس کا پیج ہے اس پر آپ ای میل کے ذریعےرابطہ کر سکتے ہیں
