ہمارے اسلامی تحاریر ویب سائٹ پر خوش آمدید
ویب سائیٹ وزٹ کریں اسلامی تحاریر کے لیےتحاریر کو گیٹیگریز کے لحاظ درجہ بندی کی ہوئی ہے نیچے کیٹیگری سلیکٹ کریں سیرت رسول اور مختلف موضوعات پر تحاریرکو مطالعہ کریں۔کسی لنک کے ذریعے آپ ویب سائیٹ کے اس پیج پر آئے مطلوبہ تحریر کے لیے اس پیج پر جائیں
اسلامی مضامین

اسلامی تحاریر کا تعارف
اسلامی تحاریر کے تعارف کی بات کی جائے تو اس میں بہت پہلے سے جاری فن خطاطی کی مختلف اقسام کو شامل کیا جاسکتاہے اسی فن کی وجہ سےدین اسلام کا بہت سارا مواد محفوظ ہوگیاآج کے جدید زمانے میں یہ مختلف پریسز اور پبلشر
کے ذریعے عام ہورہاہے جس میں جدید سے جدیدتر ٹیکنالوجی کو استعمال کیاجاتاہے اسلامی تعلیمات
کا بہت سارا حصہ اس کے ذریعے عام ہورہاہےجس میں "قرآن کی تعلیمات” اور "علم حدیث”
اسلامی فقہ اور "اسلامی عقائد” کی تعلیمات عام ہوئیں۔
قرآن مجید
اللہ کے کلام قرآن مجید فرقان حمید ایک معلوماتی سوال و جواب کے طرز پرایک تحریر ہے
صحابہ کرام
ہماری ویب سائٹ پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کےبارے میں لکھا جاتا ہے اور اس حوالے سے وقتا فوقتا تحریریں لکھی جاتی ہیں اس بارے میں آپ ہمارے ویب سائٹ کو وزٹ کر سکتے ہیں۔
خلفائے راشدین
صحابہ کرام میں سے ہیں راشدین کے احوال بھی لکھے جاتے ہیں
شرعی مسائل
شرعی مسائل کے بارے میں بھی لکھا جاتا ہےفقہی مسائل کے سوال و جواب پر ایک سیکشن ہےجس پر آپ کو تمام فقہی مسائل یکجا طورپر ملیں گے۔
آب زمزم کے متعلق مطالعہ کریں
نماز سے متعلق مسائل
جس میں نماز کے واجبات اور دوسرے مسائل کو بیان کیا گیاہے۔
وضو کی سنتوں پر مشتمل تحریر
آب زم زم سے وضو کا حکم
عورتوں کی نماز جماعت پر اسلامی تحریر
اذان و اقامت سے متعلق مسائل
جس میں اذان و اقامت کے اکثریتی پیش آنے عالے مسائل کو ذکر کیاگیاہے۔
سیرت رسول
آقا علیہ السلام کے سیرت کے بارے میں بھی لکھا جاتا ہے سیرت رسول کے لحاظ سے اب تک غزوہ ذوالعشیرہ پر لکھا جاچکا ہےویب سائیٹ پر موجود ہے اس کے علاوہ”پہلی ہجری کے غزوات” کے عنوان سےاور حضور علیہ السلام باعث ایجاد خلق ہیں کے عنوان سے بھی ایک تحریرموجود ہے اس کے علاوہ وحی کی ابتداءپر بھی ایک تحریر موجود ہے
حضور علیہ السلام باعث ایجاد خلق ہیں
پہلی ہجری کے غزوات
غزوہ ذوالعشیرہ
وحی نازل ہونے سے پہلے جاہلیت
"ولادت باسعادت آقائے مدینہ”
خاندان رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
وحی کی ابتداء کے بارے میں مطالعہ کریں
بزرگان دین
اولیاء اللہ اور بزرگان دین پر بھی لکھا جاتا ہے ان کےاحوال اور اقوال کے بارے میں بھی لکھا جاتاہےسب سے بڑے اولیاء اس جہاں میں صحابہ کرام گزرے ہیں پھر ان صحابہ میں سے بھیکچھ بزرگ تر گزرے ہیں اس طرح کچھ پراسلامی تحاریر موجود ہیں جیسا کہ
اولیاء اللہ اور بزرگان دین پر بھی لکھا جاتا ہے ان کےاحوال اور اقوال کے بارے میں بھی لکھا جاتاہےسب سے بڑے اولیاء اس جہاں میں صحابہ کرام گزرے ہیں پھر ان صحابہ میں سے بھیکچھ بزرگ تر گزرے ہیں اس طرح کچھ پراسلامی تحاریر موجود ہیں جیسا کہ
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
حضرت علی رضوان اللہ علیہم اجمعین
ان تمام افراد پر ویب سائیٹ
تحاریر موجود ہیں اہل علم حضرات اور
مطالعہ کے شوقین حضرات پڑھ سکتے ہیں۔
اہل بیت اطہار کے بارے میں
ویب سائیٹ پر اہل بیت اطہار کے شان
میں بھی اسلامی تحاریر لکھے ہوئے ہیں
جس میں ایک تحریر شان اہل بیت کے نام
سے موجود ہے ایک اور تحریر حضرت
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے شان پر
لکھی ہوئی ہے ایک اور تحریر ہے جو
حضرت خدیجۃ الکبری کی شان میں اور حضرت عائشہ رضی اللہ
عنہما میں لکھی ہوئی ہے ایک اور تحریر ہے جو حضرت
امام زین العابدین رضی اللہ عنہ کے
شان پر لکھی ہوئی ہے ایک تحریر حضرت امام
جعفر صادق رضی اللہ عنہ کے نام پر
لکھی ہوئی ہے ایک تحریر حضرت حمزہ رضی
اللہ عنہ کے نام پر لکھی ہوئی ہے اور جو
تحریر شان اہل بیت کے عنوان سے لکھی
ہوئی ہے اس میں یہ بات بھی لکھی ہوئی ہے
کہ اہل بیت میں کون کون شامل ہیں۔
اس کے علاوہ اہل بیت اطہار جو بھی ہیں
ان تمام پر تحریریں آہستہ آہستہ کرکے لکھ دئیے جائیں
گے اور تحریر لکھ کر ان کے شان
کو اچھے سے بیان کیا جائے گا۔
تاریخ اسلام
تاریخی واقعات تاریخ اسلام کے بارے میں بھی لکھا جاتا ہے
جیسے خلفائے راشدین کی خلافت کے حالات اور بنو امیہ دوسرے
خلافتوں کے حالات سلطنت عثمانیہ
کے حالات سلطنت خوارزم شاه اور
مختلف سلطنتوں کے حالات کےبارےمیں لکھا جاتاہے
محدثین کے بارے میں
ہماری ویب سائٹ پر محدثین کے بارے میں اسلامی تحاریر لکھی جائیں
گی جیسا کہ محدثین میں سے امام اعظم ابو حنیفہ امام شافعی امام
مالک امام احمد بن حنبل امام بخاری امام
مسلم رحمۃ اللہ علیہم اجمعین کے بارے
میں بھی لکھا جائے گا اور کچھ کے بارے میں تحاریر لکھے ہوئے ہیں۔
انجینئر محمد علی مرزا کے علمی خرافات
ایک تحریر ہے ویب سائیٹ پر جس کا
عنوان ہے انجینئر مرزا کے خرافات کلک کرکے اس کے خرافات
کا مطالعہ کریں اور جانیں کہ یہ بندہ عالم ہے کہ جاھل بلکہ اس کے بیانات
سے لگتاہی نہیں کہ یہ بندہ عالم ہے جب بھی بات کرےگا علماء کو کوسے گا
بغیر کسی شروی وجہ کے دلیل بھی کوئی نہیں
دےگا جب دے گا تو اس سے اس کی جہالت
اور واضح ہوجاتی ہے ایک ویڈیو عربی کے لفظ کا معنی بیان کررہاتھا اور
غلط معنی بیان کرگیا وضو میں پہلی مرتبہ ہاتھوں کو گٹوں سمیت دھویا
جاتاہے لفظ "رسغ”جوکہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کامعنی یہ ہے کہ
وہ جوڑ جو ہاتھ اور کلائی کے درمیان ہے دونوں کو ملاتاہے
مرزا انجینئر نے اس کا معنی کلائی بیان کیا ہے۔
یہ بندہ عالم کہلانے کے لائق ہے جسے
عربی لغت کے الف با کے متعلق بھی نہیں معلوم۔
اس کے علاوہ مختلف موضوعات پر اسلامی تحاریر لکھے جاتے ہیں
دینی علماء کا سرکاری ملازمتوں کی طرف رجحان کے نقصانات اور مدارس کے لیے تجاویز
اس موضوع پر ایک تفصیلی تحریر ہے جیساکہ اور بھی اسلامی
تحاریر اور دینی خدمات کرنے والے صحابہ و محدثین
کے بارے میں تحاریر ہیں تو تھوڑا دینی علماء کے متعلق پیش
آنے والے مسائل اور نقصانات پربھی لکھا گیاہے تحریر پڑھیں
ویب سائیٹ ہوسٹنگ اور ریسیلر ہوسٹنگ سروس
ویب سائیٹ بنوانی ہے تو یہ سروس بھی ہم دیتے ہیں ویب سائیٹ
کے لیے ہوسٹنگ اور ریسیلر ہوسٹنگ سروس
بھی فراہم کیاجاتا ہے ویب ہوسٹنگ کی ضرورت صرف ایک
ویب سائیٹ چلانے والے کو ضرورت پڑتی ہے
لیکن ویب سائیٹ بنانے والے کے لیے ریسیلر پیکج زبردست
ہے جسے چاہے جس ریٹ پر چاہے دے سکتاہے
اور جس جس کا ویب سائیٹ بنائے گا وہ ہمیشہ اس کے ساتھ
رہےگا ایسے میں اور بھی بہت سارے سروس دیتارہےگا
