دینی جامعات کے مدرسین کا سرکاری ملازمت کی طرف رجحان کے نقصانات
دینی جامعات کے مدرسین کا سرکاری ملازمت کی طرف رجحان کے نقصانات تعارف دینی جامعات اور مدارسِ اسلامیہ برِصغیر میں صدیوں سے دینِ متین کی حفاظت، اسلامی علوم کی اشاعت، اور امت کی فکری و روحانی تربیت کافریضہ سرانجام دےرہے ہیں۔ یہ ادارےمحض تعلیمی مراکز نہیں بلکہ روحانیت، تہذیب،اور اخلاص کاسرچشمہ رہے ہیں۔ ان اداروں…
