Welcome to Contact us
ہم سے رابطہ کرنے کاطریقہ
ہم سے رابطہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اپنا نام لکھیں ای میل لکھیں اور میسج لکھ
کر سبمٹ کر دیں آپ کا پیغام ہم تک پہنچ جائے گا اور ہم آپ سے رابطہ کر لیں گے
ای میل
[email protected] یہ ہمارا ای میل ہے
واٹس ایپ نمبر
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنا نام لکھیں ای میل لکھیں پیغام بھی لکھیں
اور پیغام میں اپنا واٹس ایپ نمبر دے دیں اس سے ہم آپ کے ساتھ واٹس ایپ پر رابطہ کر لیں گے
ہمارا واٹس ایپ نمبر
923044581668 یہ ہمارا واٹس ایپ نمبر ہے اس کے ذریعے
رابطہ کریں تو یہ لکھ کر ایس ایم ایس کریں ٫ویب سائیٹ سے لیاگیانمبر
قرآن کی تعلیم کے لیے رابطہ
اگر آپ قرآن کی تعلیم حاصل کرنا چاہتےہیں تو ہم سے رابطہ کریں
آپ کو بہترین انداز میں قرآن کی تعلیم دی جائےگی۔
اور بہترین ادائیگی کے ساتھ تجوید کے قاعدہ و قوانین
بھی سکھائےجائیں گے وضو،نماز اوردیگر مسائل کے
ساتھ ساتھ ترجمہ قرآن کریم تفسیر حدیث رسول کی تعلیم بھی دی جائے گی۔
ویب ہوسٹنگ سروس کے لیے رابطہ
اگر آپ اپنا ویب سائیٹ چلانا چاہتے ہیں اور اس کے لئے آپ کو ویب ہوسٹنگ
یا ریسیلر ہوسٹنگ کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں
ویب سائیٹ بنوانے کے لئے رابطہ کریں
اپنا ویب سائیٹ چلانے کےلیے ہوسٹنگ کی ضرورت پڑتی ہے
اور اس کے ساتھ ڈومین(یعنی ویب سائیٹ کانام)کی بھی
ضرورت پڑتی ہے یہ سروس بھی ہم دیتے ہیں
اس کے ساتھ ساتھ ہم آپ کو ویب سائیٹ بنا کربھی
دے سکتے ہیں اگر خواہشمند ہیں تو رابطہ کریں
Contact us پیج درست بامقصد پیغام کےلیے ہے۔
