ہماری سروسز
آپ کو ہماری سروسز پیج پر خوش آمدید
ہماری تمام سروسز یہ ہیں
آن لائن قرآن اکیڈمی
- ویب ہوسٹنگ
- ویب سائیٹ بنانا
- ایس ای او ویب سائیٹ سروسز
ہماری contact us پیج سے ای میل کریں
آن لائن online قرآن quraanاکیڈمی accademy انوار محمدیہ
قرآن مجید فرقان حمید پڑھنے یا سیکھنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں اور ہم یہ سروس زوم ایپ کے ذریعے دیتے ہیں
قاعدہ اور ناظرہ قرآن
اگر تعلیم حاصل کرنے کے لیے کوئی بچہ ہو تو اس کو شروع سے قاعدہ پڑھایا جائے گا تین سے
چار مرتبہ اچھی طرح قاعدہ تجوید کے قوانین کے ساتھ دہرایا جائے گا اس کے بعد ناظرہ قرآن اسے پڑھایا جائے گا
حفظ قرآن
بہترین لوگ
خيركم من تعلم القران وعلمه(الحديث)
تم میں سے بہترین لوگ وہ ہیں جو قرآن سیکھیں اور سکھائیں
تربیت اولاد
اولاد کی تربیت کے لیے یہ لازم ہے کہ باپ خود قرآن سیکھا ہوا ہو اور
ابتداء قرآن کی تعلیم خود باپ ہی شروع کرے
اس کے لیے اگر باپ کو قرآن مجید پڑھنا نہیں آتا تو سب سے پہلے خود باپ کو سیکھنا لازم ہے
اور اگر باپ یہ ذمہ داری خود ادا نہیں کر سکتا اور ادا کرنے سے قاصر ہے
تو اس کے لیے لازم ہے کہ وہ ایک ایسے استاد
قاری صاحب کا انتخاب کریں جو اس لحاظ سے اس کا بہترین تربیت کریں
جیسا کہ حدیث شریف میں بیان ہوا کہ بہترین لوگ وہ ہیں جو قرآن سیکھیں اور سکھائیں
لہذا اگرباپ خود بہترین
لوگوں میں شامل نہیں ہونا چاہتا تو اپنے اولاد کو بہترین لوگوں میں شامل کرے۔
صاحب اولاد کی چاہت
ویسے اگر دنیا میں دیکھا جائے تو ہر صاحب اولاد کی یہ چاہت ہوتی ہے
کہ میرا اولاد نیک ہو اولاد کو نیک بنانا ہے تو اس کے
لیے لازم ہے کہ خود نیک اعمال پر عمل کریں گھر میں قرآن مجید پڑھیں
گھر میں نماز پڑھیں گھر میں نیک اعمال کریں تو اسی
چیزوں کو دیکھ کر اولاد جب بڑا ہوگا تو بڑے ہو کر خود بخود یہ عمل
کرے گا اور اسی طرح وہ نیک رہے گا۔
بچے کا سینہ شیشے کی مانند
امام غزالی رحمہ اللہ نے احیاء العلوم کے اندر ایک مثال بیان کیا ہے
امام غزالی نے لکھا ہے کہ دو بچوں کی ٹیم بنی ان کے
درمیان مقابلہ ہوا مقابلہ یہ ہوا کہ دیوار پر کوئی چیز بنانی ہے
کوئی گل بوٹے بنانے ہیں تو دو دیواریں تھیں ایک طرف پہلا
ٹیم دوسری طرف دوسرا ٹیم ان کے درمیان کپڑا لٹکا دیا گیا کہ ایک
دوسرے کو نہ دیکھ سکیں ایک ٹیم نے گل بوٹے بنائے
دوسری ٹیم نے اپنے دیوار کو ایسا صاف کیا کہ شیشے کی طرح چمکنے لگا
جب چادر کو بیچ میں سے ہٹایا گیا تو جن طالب علموں
نے گل بوٹے بنائے تھے ان کے گل بوٹے دوسری دیوار کے اندر نظر آنے لگے
اس مثال سے یہ واضح ہوتا ہے کہ بچے کا جو سینہ ہے وہ شیشے کی مانند
ہوتا ہے جس طرح گھر کے اندر گھر کے افراد گھر
کے بڑے افراد کرتے ہیں بچہ اسی طرح نقل کرتا ہے لہذا گھر کے اندر اچھے اعمال
کیے جائیں نیک اعمال کیے جائیں تو بچہ انہی اعمال کو نقل کرے گا۔
ہوسٹنگ سروس
یہ سروس ہمارے پاس ہے ہم سے رابطہ کریں پیکج کافی سستے ہیں
ہمارے پاس مثلا بیسک پیکج ماہانہ 160 روپے میں اور سالانہ یہی
پیکج 850 روپے میں دستیاب میں جس میں انلیمیٹیڈ
بینڈورتھ اور دو سب ڈومین ایک ویب سائیٹ ہوسٹ
کیاجاسکتاہے۔ کوئی بھی ویب سائیٹ ہوسٹنگ Hostingاور ڈومین Domain
کےبغیر چلتی ہی نہیں یہ ضروری ہیں خریدنا چاہےہم سے لیں یاکسی اور سے۔
ایس ای او seo سروس
ویب سائیٹ ایس ای او میں چارپیجز کی ایس ای او کرکے دیاجائے
گا جس میں کیورڈ سیٹنگ ڈسکرپشن سیٹنگ آپ کے دیئے ہوئے مواد
کو پیج پر ایس ای او فرینڈلی بنایا جائےگا
ویب سائیٹ website بنوانا
آپ کوویب سائیٹ بنوانا ہے ہم سے رابطہ کریں چارپیکز پر مشتمل
ویب سائیٹ کو آپ کو بناکر دیاجائےگا ہوسٹنگ سروس کے
خریدنے پر آپ کی ویب سائیٹ کی ایس ای او ایک ماہ کی
فری میں کرکے دیاجائےگا۔
