ابوتراب حضرت علی بن ابی طالب
اس تحریر میں آپ مطالعہ کریں گے ابوتراب حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ الکریم کے بارےمیں حضرت علی کا نام آپ کا نام علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ ہے علی ابن ابی طالب کی کنیت حضرت علی ابن ابی طالب کی کنیت ابو الحسن اور ابو تراب ہےاور یہ کنیت…
