وحی نازل ہونے سے پہلے جاہلیت کے حالات

وحی نازل ہونے سے پہلے جاہلیت کے حالات کا مختصر تذکرہ کہ

نبی علیہ السلام کے آنے سے پہلے عرب کے لوگ کیسے زندگی گزارتے

تھے اور ان میں کیسے کیسے رواج رائج تھیں اور کس طرح وہ اپنے

اولاد پر ظلم کرتے تھے اور کیسے کیسے مختلف نکاحوں کے ذریعے

زناکاریاں کرتے تھے اور شراب نوشیاں کرتے تھے جنگ و جدل میں ہر

وقت پڑے رہتے ایسے میں نسلیں تباہ و برباد ہو جاتیں اور آخر میں

اللہ کے نبی نے آکر انہی عربوں کو ان ساری خرافات سے نجات دلایا