وحی نازل ہونے سے پہلے جاہلیت کے حالات
وحی نازل ہونے سے پہلے جاہلیت کے حالات آقا علیہ السلام پر وحی نازل ہونے سے پہلے جاہلیت کے حالات کچھ اس طرح سے تھے۔ متعدد بیویاں رکھنا زمانہ جاہلیت میں کسی تحدید کے "بغیر متعدد بیویاں” رکھنابھی ایک معروف بات تھی لوگ ایسی دو عورتیں بھی بیک وقت نکاح میں رکھ لیتے تھے جو…
