معجزہ کرامت اور جادو میں فرق
معجزہ کرامت اور جادو میں فرق نبی سے معجزہ اورولی سے کرامت ظاہرہوتاہے اور جادو کا صدور کسی سے بھی ہوسکتاہے ان میں پھر فرق بھی ہوتاہےجادو کرنے والا نہ نبی ہوسکتاہے اور نہ ولی ہوسکتاہے معجزہ کو سمجھنے کے لیے کچھ شروط ہیں، کرامت و جادو میں فرق یہ ہے کہ کرامت ولی سے…
