وحی کی ابتدا

اس زمرہ وحی کی ابتدا کے بارے میں اورسیرت رسول کے دوسرے مراحل کا تذکرہ بھی کیاجائےگا

اس کے علاوہ اس پرضرور بات کی جاتی ہے کہ وحی کا نزول کیسے ہوا کس

مہینے میں ہوا اور وحی کی کیا کیا صورتیں ہیں اور آقا علیہ السلام

پر کن صورتوں میں وحی کا نزول ہوتارہا