ظالم بادشاہ
غور افغانستان کے ایک علاقے کا نام ہے اس علاقے میں ایک ظالم بادشاہ دیہاتیوں کے گدھوں کو قبضے میں لے لیتا اور حد سے زیادہ بوجھ ڈالتا کھانے کو کچھ نا دیتا دو دن میں گدھے فوت ہو جاتے شیخ سعدی علیہ الرحمہ بوستان میں لکھا ہے کہ جب زمانہ کسی کمینے کو اختیار…
