قرآن سے متعلق اسلامی سوال و جواب
اسلامی معلومات قرآن سے متعلق اسلامی سوال و جواب پر مشتمل ہو
یا سیرت رسول یا احادیث مبارکہ یا فقہی مسائل پر یا ساری دنیا
کی تاریخ کے بارے میں یا اسلامی سلطنتوں کے بارے میں
ہر معلومات انسان کےلیے اہمیت رکھتاہے اور اس کی
وقتا فوقتا ضرورت بھی رہتی ہے تو اس لحاظ سے یہ ادنی سی کوشش ہے انشاءاللہ آگے بھی بہت
ساری معلومات دوسرے موضوعات پر بھی پیش کی جائیں گی
جو کچھ پیش کیا جارہاہے سوال و جواب معتبر روایات و کتابوں سے پیش کیاجارہاہے
یہ بھی پڑھیں ہجرت کے دوسرے سال کے غزوات
قرآن پاک
قرآن پاک میں سب کے لیے بہت ساری معلومات ہے حالات و واقعات کا
انبیاء کا تذکرہ ہے کسی کا بہت زیادہ تو کسی کا بہت کم
کبھی ذکر ان کے عبادت کا تو کبھی ذکر ان کے قوم کے خراب عادتوں نافرمانیوں کاتو کبھی ذکر ان کے قوم پر عذاب کا
جنت و دوزخ
کبھی جنت و دوزخ کا تذکرہ اس لحاظ سے پھر انعامات کا تذکرہ اور عذاب کا تذکرہ بھی آتاہے
عذاب ذکرکرتے رب تعالی نے فرمایا اس دوزخ میں آگ کو بھڑکایا جائےگا پتھر و انسانوں کے کےذریعے
اور جھنم کےبارے آیا ہے کہ وہ عرض کرےگا رب تعالی کے بارگاہ میں "اور ہے”
جنت کےانعامات کا تذکرہ سورۃ الواقعہ میں انسان پڑھے تو پتہ چل جاتاہےکہ انعامات کیسے دئیے جائیں گےاور کیا کیا ملےگاجنت میں
آقا علیہ السلام کا تذکرہ
قرآن کا ذکر ہو اور اللہ عزوجل کے محبوب کا ذکر ناہو ایسا ہونہیں سکتا
کیوں کہ اللہ کے کلام میں ہے "اے محبوب آپ کے لیے آپ کےذکرکو بلند کردیاہے”
ایک اور روایت کے مطابق اے محبوب جہاں میرا ذکر ہوگا تو
آپ کا ذکر بھی ساتھ میں ہوگا کیوں کہ قرآن کی آیتیں آقا علیہ السلام کے اقوال کے بغیر سمجھ ہی نہیں آتیں
اس وجہ سے حضور علیہ السام کا ذکر بھی لازمی ٹھہرا
کہوں کہ رب تعالی نے خود فرمایا”اے محبوب آپ کو وہکچھ سکھا دیاجو آپ نہیں جانتے تھے”
قرآن سے متعلق اسلامی سوال و جواب میں بہت ساری چیزوں کا تذکرہ آسکتاہے
