قلب کو اس کی رؤیت کی ہے آرزو
قلب کو اس کی رؤیت کی ہے آرزو اللہٗ اللہٗ اللہٗ اللہٗ قلب کو اس کی رؤیت کی ہے آرزو جس کا جلوہ ہے عالم میں ہر چار سو بلکہ خود نفس میں ہے وہ سبحانہ عرش پر ہے مگر عرش کو جستجو الفاظ معنی قلب دل رُؤیت دیکھنا،زیارت کرنا،قیامت کو رب تعالیٰ کی زیارت…
