نکاح کے علاوہ مرد و عورت کا ایک دوسرے سے فائدہ لینا
نکاح کے علاوہ مرد و عورت کا ایک دوسرے سے فائدہ لینا تحریر:زبیراحمدسیفی مرد و عورت کا سکون حاصل کرنا مرد و انسان ایک دوسرے کے ذریعے سکون حاصل کرسکتے ہیں اس طریقہ شریعت میں نکاح کی صورت میں مقرر کیاگیاہےمرد طاقتور ہے جسمانی مالی دونوں لحاظ سے چاہے تو ایک نکاح کرلے دوکرلے تین…
