خاندان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مشتمل سوال و جواب
خاندان رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ذکر میں آپ کے پچھلے آباء اجداد یعنی سلسلہ نسب کا تذکرہ بھی ہوسکتاہے اور خاندان رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم میں آپ علیہ السلام کے بیٹے بیٹیاں اور اہل بیت میں سے آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ازواج مطہرات کاتذکرہ بھی ہوسکتاہے…
