کیا جائے نماز پر کپڑے استری کرسکتے ہیں؟
کیا جائے نماز پر کپڑے استری کرسکتے ہیں؟
سائل محمد نعمان
جواب:ـ جائے نماز پر کپڑے استری اگرچہ کر سکتے ہیں۔
جائے نماز کو دوسرے کاموں میں
استعمال کرنا فی نفسہ جائز ہے،لیکن مناسب نہیں
اور اس چیز کو اچھا بھی نہیں سمجھا جاتا لہذا عرف میں بے
ادبی ٹھہرے گا اور ادب و توہین کادارو مَدار عُرف پر ہے۔
(فتاویٰ رضویہ ، جلد 4 صفحہ 608)
اور ادب کا تقاضا یہ ہے کہ جس چیز کو
نماز کے لیے خاص کیا گیا ہے، جب تک وہ نماز
پڑھنے کے لیے استعمال ہوتی رہے تو اسے
دوسرے کاموں میں بغیر حاجتِ شدیدہ کےاستعمال نہ کیا جائے
اسے استعمال کرنے میں حرج نہیں ہے
واللہ اعلم ورسولہ۔
یہ بھی پڑھیں NFT این ایف ٹی میں انویسٹ کرنا یا پیسے کمانا کیسا
