اسلامی تحاریر » اسلامی-مضامین » best laptops in pakistan
Skip to content
anwar-e-mohammadiah.online

anwar-e-mohammadiah.online

  • اسلامی تحاریر
  • اسلامی مضامین
  • About us
  • Contact us
  • ہماری سروسز
  • Cookie Policy (EU)
  • Terms and Conditions
Facebook FacebookX XInstagram InstagramYouTube YouTubeLinkedin Linkedin
anwar-e-mohammadiah.online
anwar-e-mohammadiah.online
Facebook X Instagram YouTube
laptops

best laptops in pakistan

Byمولانازبیر احمدنقشبندی 14 نومبر, 202519 جنوری, 2026

اگر آپ کو best laptops in pakistan چاہیے تو آخر تک پڑھیں تحریر کو،یادرہے یہ صرف


آئیڈیا ہوگا ایک مشین لیپ ٹاپ لینے کےلئے قیمتیں تو مختلف ہوسکتی ہیں


جو بتایا جائے گا اس سے کم یا اس سے زیادہ بھی

لیپ ٹاپ لیتے ہوئے احتیاط


پہلے اچھی طرح مارکیٹ میں سرچ کریں لیپ ٹاپس کی قیمت کے بارے میں دوستوں سے پوچھیں کسی جاننے والے سے پوچھیں


آن لائن ویب سائیٹس پر سرچ کریں اس سے قیمت کا اندازہ ہو جائے گا نئے اور پرانے لیپ ٹاپس کے بارے میں


اور سرچ کرتے ہوئے کمپنی،پروسیسر،ریم،سٹوریج، اور مستقبل میں سٹوریج بڑھانا پڑے تو بڑھ سکتا ہے یا

نہیں اور کس جنریشن کا ہے مشین یہ سب ضرور دیکھیں خصوصا بیٹری ٹائمنگ دیکھیں جہاں آپ کو

تحقیق کے لیے لائبریری جانا پڑے تو دیر تک لیپ ٹاپ چلتا رہے۔


اگر گرافک ڈیزائننگ کے لیے تصاویر یا ویڈیوز ایڈیٹنگ

کے لیے چاہئے تو گرافک کارڈ کا ہونا بھی لازمی ہوگا لیپ ٹاپس میں،یا مستقبل میں ڈلوانا چاہیں تو ڈال بھی سکیں


ایسے میں چیزوں کی مختلف ہونے کی وجہ قیمتیں بھی مختلف ہو جائیں گے


پھر لیتے وقت وارنٹی کابھی خیال رکھیں کہ کوئی خرابی کی صورت بدلواسکیں


Laptop rates in pakistan


ایک لاکھ سے لے کر تین لاکھ تک کے لیپ ٹاپ بھی بازار میں موجود ہیں بہت سارا کام ہے لیپ ٹاپ پر

بہت لوڈ پڑتا ہے کسی کام کی وجہ سے تو اس کے لیے مشین بھی اتنی ہی ہیوی درکار ہوگی اس لحاظ سے ان

کی قیمتیں پھر زیادہ بھی ہوتے ہیں
اور یہ قیمتیں مشین کے نئی

اور پرانی ہونے کے لحاظ سے کم اور اسی سے بھی زیادہ ہو سکتے ہیں


chromebook vs laptop pakistan
chromebook


ونڈو مشین جیسا یعنی laptop جیسا کام نہیں کرسکتا اس میں صرف گوگل کے پروڈکٹ ہی ہوتے ہیں جیسے گوگل ڈرائیو سمیت تمام


پروڈکٹ کے،گوگل ورڈ،گوگل سلائیڈز،گوگل شیٹ،یوٹیوب،گوگل کروم براؤزر اور دوسری چیزیں


chromebook

عموما فقط آن لائن کاموں کے لیے استعمال کیاجاتا ہے جیسے کینوا ویب سائیٹ پر رہتے ڈیزائیننگ کام،اور آن

لائن اپنے ویب سائیٹ ڈیزائننگ کام،کسی دوسرے کو سروس دینے کے لیے آن لائن کام چاہے ویب سائیٹ

seo کے لیے ہو یا Facebook پیج سروس کےلیے،لوگوں کورس وغیرہ کروانے کے لیے


جیسے کہ اکیڈمی پڑھانا آن لائن quraan academy چلانا اردو انگلش کورس

کروانا language courses کرانا اور بھی بہت کچھ آن لائن اس پر کام کیا جاسکتاہے


باقی کروم بک صرف ایک انڈرائیڈ موبائل ہی کی طرح کام کرتاہے اس میں گوگل پلے سٹور سے چیزیں انسٹال کی جاتی ہیں


بہ نسبت laptop کے یہ کا نہیں آسکتا اس میں ونڈو والی چیزیں انسٹال نہیں ہوسکتیں


ایسے میں کچھ خصوصیات اور مشہور برانڈ ہونے کی وجہ سے کروم بک ایک لاکھ تک رینج میں مل بھی سکتے ہیں

اور پندرہ ہزار 15000 رینج میں ہلکے ابتدائی کام کے لیے
لیے جاسکتے ہیں اور پرانے جنریشن یوز میں لیپ ٹاپ
بھی شاید مل جائے کسی

دوست 4 جی بی ریم 240 کی بی ssd storage میں لیکن یہ ریٹ بڑھ بھی سکتا ہے


فری لانسنگ کے لیے کروم بک صحیح ہوسکتاہے لیکن ریکیمنڈڈ لیپ ٹاپ ہی ہے چاہے cheap rate پر ہی

لےلیں یا جیسے یوز بہتر لگے وہ مشین لےلیں۔
کوڈنگ وغیرہ کام کے لیے لیپ ٹاپ بہترین ہے


مختلف مشہورلیپ ٹاپس کمپنیاں اور مختلف قیمتیں


HP،15،FD0532nia؛Core٫i3٫13th Gen،4GB RAM،256GB SSD
قیمت Rs:106,999


Lenovo IdeaPad Slimرینج آپشن قیمت
Rs 134,999
Apple MacBook Air 13 (M4 Chip) Rs 284,999


best laptops in pakistan اور cheap Chromebook

مختلف ورائیٹیز
کی چیز لینے کےلئے یہ محض ایک آئیڈیا تھا جسے پڑھ کر آپ فیصلہ لے سکتے ہیں

کہ آپ کون سی چیز لینے کی ضرورت ہے۔


اردو انگلش عربی تحقیقی کام کےلیے ریم کتنا ہو


کم از کم 8 جی بی ریم یا 16 جی بی ریم ضرور ہو اور 500 سے زیادہ سٹوریج ہو ایسے میں بہت ساری کام کی

چیزیں انسٹال کرکے بغیر آن لائن ہوئے آف لائن اپنا تحقیقی کام جاری رکھا جاسکتاہے

اور 5th gen لیپ ٹاپ ہونا چاہئے جو کہ کام کرتے ہوئے ہینگ بھی نہیں ہوگا۔

مولانازبیر احمدنقشبندی

امامت و خطابت

درس نظامی کی تعلیم 2013 سے شروع کی
اور 2021میں جاکر تعلیمی سلسلہ مکمل ہوگیا

اس تعلیمی سرگرمیوں میں مصروفیت سےفارغ
ہوکر اب لکھنا شروع کیاہے
باقاعدہ تعلیم حاصل کرکے یہ سلسلہ شروع کیاہوا
ہے تو یہاں پر جوبھی لکھا جائےگا وہ علمی ہی ہوگا
دھوکہ پر مبنی کچھ ناہوگا سب تحاریر جہاں سے
لیے جاتے ہیں اس کا حوالہ بھی پیش کیاجاتاہے۔

Facebook YouTube

پوسٹوں کی نیویگیشن

Previous Previous
ظالم بادشاہ
NextContinue
خاندان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مشتمل سوال و جواب

تازہ دینی تحاریر

  • نکاح کے علاوہ مرد و عورت کا ایک دوسرے سے فائدہ لینا
  • دعا کی فضیلت پر تقریر
  • دوستی کے اثرات پر اسلامی گفتگو
  • مزدور کی دیہاڑی پر اسلامی تعلیمات
  • سیفی ٹوپیاں اور دستاریں

تمام کیٹیگوریز

  • 02 hijri
  • ahkam
  • Deeni boards
  • hijri 08
  • laptops
  • Online saifi topi & dastar shop
  • Tauheed
  • اذان کے مسائل
  • اسلامی سلطنتیں
  • اسلامی قصے اورکہانیاں
  • اشعار مصطفی رضاخان قادری
  • اولیاء
  • جنرل نالج
  • دینی جامعات
  • سحر و جادو کے متعلق احکام
  • سیرت رسول
  • صحابہ
  • فقہی سوال و جواب
  • مختلف
  • مسائل وضو
  • وحی کی ابتدا
  • وحی نازل ہونے سے پہلے جاہلیت کے حالات

© 2026 anwar-e-mohammadiah.online{Created by Zubair ahmad}{Contact us for new website creation}

Scroll to top
  • اسلامی تحاریر
  • اسلامی مضامین
  • About us
  • Contact us
  • ہماری سروسز
  • Cookie Policy (EU)
  • Terms and Conditions
Search