کیا اعتکاف ہر مسجد میں کرنا ضروری ہے؟
اعتکاف ہر مسجد میں کرنا ضروری ہے؟
یہ بھی پڑھیں وائی فائی یا انٹرنیٹ کا کنکشن دینا کیسا؟
کسی ایک مسجد میں کرلیا سب بری الذمہ ہونگےجیساکہ بہار شریعت میں ہے کہ رمضان
کے پورے آخرکے دس دن میں اعتکاف کیا جائے یعنی بیسویں
رمضان کو سورج ڈوبتے وقت اعتکاف کی نیت کے ساتھ مسجدمیں ہو اور تیسویں کے
غروب کے بعد یا انتیس کوچاند ہونے کے بعد نکلے۔ اگر بیسویں تاریخ (رمضان کی 20)
کو بعد نماز مغرب نیّت اعتکاف کی تو سنت مؤکدہ ادا نہ ہوئی اور یہ اعتکاف سنت کفایہ ہے
کہ اگر سب ترک کریں تو سب سے مطالبہ ہوگا اور شہر میں ایک نے کر
لیا تو سب بری الذمہ ہوجائیں گے۔رمضان شریف میں جیسے جیسے اعتکاف والا عشرہ نزدیک ہوتاہےتو لوگوں کے ذہن میں
مختلف سوالات پیدا ہونا شروع ہوجاتےہیں جس میں ایک سوال کیا اعتکاف ہر مسجد میں کرنا ضروری ہے؟
اسی سوال کےجواب کی صورت میں ہم نے تحریر آپ کےنظر کی ہے
یہ بھی پڑھیں صدیقہ فطر کے مسائل
