-
-
جوئے کی تعریف اور اس کے حرام ہونے کا بیان
اس تحریر میں ہم جوئے کی تعریف اور اس کے حرام ہونے کا بیان پر لکھیں گے عربی میں جوئے کے لیے دو نام یا دو لفظ آئے ہیں میسر اور قمار
-
حنیفہ کنیت کی وجہ
حضرت امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کاحنیفہ کنیت رکھنے کی وجہ دو شوہر رکھنے کے متعلق سوال واقعہ یہ ہے کہ ایک مرتبہ کچھ عورتوں نے سوال کیا کہ جب مرد کو چار نکاح کرنے کی اجازت ہے تو پھر یہی وہ مکمل واقعہ ہے جسے حضرت شیخ فرید الدین عطا رحمۃ اللہ علیہ نے…
-
شبیہ مصطفی حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ
بہت سارے احادیث سے شبیہ مصطفی ہونا ثابت ہے حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کا ایسے میں حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا نے بھی شبیہ مصطفی قرار دیا حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کو اور حضرت ابو بکر صدیق نے بھی شبیہ مصطفی قرار دیا حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ…
-
حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ
یہ ایک مختصر مگر جامع تحریر ہے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بھی پڑھیں شان اہل بیت حضرت امام حسین رضی اللہ کا نام اور کنیت حسین ابن علی بن ابی طالب بن عبدالمطلب اورکنیت ابو عبد اللہ ہے ۔ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی تاریخ پیدائش اور…
-
شان اہل بیت
اہل بیت کی شان پر ایک اچھی تحریر
-
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ جسے رسول اللہ نے نکاح میں اپنی دو بیٹیاں دیں،غزوہ ذات الرقاع اور غطفان میں مدینہ کے جانشین مقرر ہوئے عثمان غنی کو اصحاب بدر میں کیوں شمارکیاگیا؟ حضرت "عثمان غنی رضی اللہ” بھی "اصحاب بدر” میں سے ہیں لیکن بنفس نفیس بدرمیں شامل نہیں ہوئے کوئی نئی نسل…
-
صدقہ فطرکے مسائل
اس تحریر میں صدقہ فطرکے مسائل کو بیان کیاجائےگا صدقہ فطر کس پر واجب ہے جس پر واجب ہوگا اسے ادا کرنا بھی واجب ہوگا چنانچہ مفتی امجد علی اعظمی فرماتے ہیں صدقہ فطر ہر اس مسلمان پر واجب ہوتا ہے جو مالک نصاب ہو خواہ وہ روزہ رکھے یا نہ رکھے اور چاہے وہ…
-
امام زین العابدین رضی اللہ عنہ
حضرت امام زین العابدین رضی اللہ عنہ کو اللہ تعالی نےدیگر بہت سی خوبیوں کے ساتھ ساتھ فراست میں بھی کمال عطا فرمایا تھا جس کا کئی مواقع پر اظہار ہوا اس تحریر میں ان چیزوں کا مطالعہ کیاجاسکتاہے مؤمن کی فراست امام عالی مقام سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد…
-
حضرت شیخ سعدی علیہ الرحمہ کے حالات
حضرت شیخ سعدی علیہ الرحمہ کے حالات زندگی نام اور لقب حضرت شیخ سعدی علیہ الرحمہ کا نام شرف الدین ہے اور لقب مصلح اور تخلص سعدی، آپ علیہ الرحمہ کا وطن شیراز ہے وہ شراز جو صدیوں ایران کا پایہ تخت تھا اور علوم و فنون کا مرکز رہ چکا ہے سعدی تخلص قرار…
-
امام مسلم اپنے معاصرین کے نظر میں
امام مسلم اپنے معاصرین کے نظر میں امام مالک کا تذکرہ یہ تحریر جسے آپ پڑھ رہےہیں جس کا عنوان ہے امام مسلم اپنے معاصرین کے نظر میں کہ امام مسلم کا تو ایسے معاصرین علماء کے کچھ اقوال امام مسلم کی شان میں پیش کریں گے اور اس کے بعدکچھ حالات و مناقب پر…
-
امامِ مالک
امامِ مالک امام مسلم اپنے معاصرین کے نظر میں ایک تحریر حضرت امامِ مالک وہ سب سے پہلے شخص ہیں جو دنیاعلم میں بیک وقت حدیث اور فقہ کے امام کہلائے ایک طرف مغرب اور مشرق میں ان کے مقلدین کا سلسلہ پھیلا ہوا ہے تو دوسری طرف امہات کتب حدیث میں سے اکثر ایسی…
-
امام بخاری
حضرت امام بخاری کے حالات و مناقب پرمشتمل تحریر نام و نسب امام بخاری رحمہ اللہ کا نام و نسب کچھ اس طرح ہے محمد بن اسماعیل بن ابراہیم بن مغیرہ بن برد زبہ بن بذذبہ اور علامہ تاج الدین سبکی نے بزبہ کا اضافہ فرمایا۔طبقات الشافعیہ،ج2 بردزبہ اور بذذبہ کے حالات سے تاریخ خاموش…
-
تعارف محمد ابن سیرین
تعارف محمد ابن سیرین آپ رضی اللہ عنہ کانام آپ کا نام محمد ابن سیرین ہے،حضرت انس کے آزاد کرد ہ غلام ہیں اور والدہ صفیہ رضی اللہ عنہا حضرت امیر المومنین ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی لونڈی تھی آپ کی کنیت ابوبکر تھی تعبیر رویا صفحہ نمبر 27 پیدائش کازمانہ شہادت حضرت عثمان سے…
-
استعانت اور وسیلے کا جواز
ایک بہترین تحریر استعانت(مدد طلب کرنا) اور وسیلے کا جواز
-
حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ
اس تحریر میں اپ حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کے بارے میں پڑھیں گے نام مبارک آپ کا نام جعفر ہے جعفر صادق کی کنیت اپ کا کنیت ابو عبداللہ اور ایک روایت کے مطابق ابو اسماعیل ہے جعفر صادق کالقب حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کا مشہور ترین لقب صادق…
-
حالات زندگی حضرت خواجہ غریب نواز رضی اللہ عنہ
حالات زندگی حضرت خواجہ غریب نواز رضی اللہ عنہ اس تحریر میں آپ پڑھیں گے جامی علیہ الرحمہ نے لکھا ہے کہ جہاں اللہ کے پیاروں کا ذکر ہو وہاں اللہ کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔1 اس وجہ سے ہم حالات زندگی حضرت خواجہ غریب نواز رضی اللہ عنہ کو ذکر کررہےہیں ولادت خواجہ غریب…
-
حضرت امام احمد ابن حنبل رحمۃ اللہ تعالی علیہ کا تذکرہ
حضرت امام احمد ابن حنبل رحمۃ اللہ تعالی علیہ کا تذکرہ آپ کے سامنے بیان ہوگا پڑھنے کےلئے لنک پر ٹچ کریں امام محمد بن حسن شیبانی رحمۃ اللہ علیہ امام احمد بن حنبل ایک بہت بڑے فقہ کے امام گزرے ہیں اور بہت سارے لوگ آپ کے پیروکار ہیں جن میں بہت بڑے بڑے…
-
امام محمد بن حسن شیبانی رحمۃ اللہ
امام محمد بن حسن شیبانی رحمۃ اللہ آپ امام محمد بن حسن رحمۃ اللہ علیہ اپنے وقت کے بہت بڑے امام گزرے ہیں جن کے بارے میں خطیب بغدادی لکھتے ہیں کہ ایک مرتبہ ابن کثیر نے یحیی بن صالح سے کہا تم امام مالک بن انس اور امام محمد بن حسن شیبانی رحمۃ اللہ…
-
امام اعظم ابوحنیفہ نعمان بن ثابت کا ذکر
امام اعظم ابوحنیفہ نعمان بن ثابت کا ذکر حضرت امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ تعالی وہ ہستی ہیں جنہوں نے راتوں کو جاگ کرعبادت میں گزاردی اوردن کے وقت دین کےطالب علموں کوپڑھانےمیں گزاردی اوراس خلوص کےساتھ دین کی خدمت کی کہ آج تک لوگوں میں آپ کانام زندہ ہےتواس خلوص کی وجہ سےآج اگر…
-
امام ابو عیسی ترمذی اور جامع ترمذی کا تعارف
شان امام ابو عیسی ترمذی اور جامع ترمذی کا تعارف امام ابو عیسی ترمذی ایک محدث گزرے ہیں خدمت حدیث
-
انبیائےکرام مال میں وارث نہیں بناتے
حضرت ابوبکر صدیق نےحضرت عباس،عائشہ صدیقہ،باقی تمام ازواج مطہرات جوکہ حق دار تھیں نہیں دی،فاروق رضی اللہ
-
عمرفاروق رضی اللہ
اس تحریر میں آپ پڑھیں گےعمرفاروق رضی اللہ عنہ کے حالات کےبارےمیں۔اور خلافت کے سپرد ہونے کے بارے میں فاروقِ اعظم کا نام نامی اسم گرامی دورِ جاہلیت اور دورِاسلام دونوں میں آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ کا نام ’’عمر ‘‘ہی رہا۔ ’’عمر‘‘ کے معنی ہیں ’’آباد رکھنے والا‘‘ یا ’’آباد کرنے والا‘‘۔ حضرت عمر…
-
سیدناامام غزالی علیہ الرحمہ کامقام ومرتبہ
سیدناامام غزالی علیہ الرحمہ کامقام ومرتبہ اس تحریرمیں پڑھیں گے سیدناامام غزالی علیہ الرحمہ کامقام ومرتبہ کےبارےمیں آپ رحمۃ اللہ علیہ کا نام نامیاسمِ گرامی محمد بن محمد بن محمد بن احمدطوسی غزالی شافعی رحمہم اللہ تعالی ہے کنیت و لقب غزالی علیہ الرحمہ کا کنیت ابو حامد،لقب حجۃ الاسلام ہےپیدائش کاعلاقہ اورتاریخ ولادتآپ450ء میں…
-
خلیفہ اول سیدنا حضرت صدیق اکبر
آپ رضی اللہ عنہ کی شان میں ایک مختصر تحریر
-
حضرت عائشہ صدیقہ
حضرت عائشہ صدیقہ اُمُّ المؤمنین ہیں،ابوبکر صدیق کی صاحبزادی،آپ کی والدہ کانام،اور کنیت ام عبداللہ ہے
-
شان اولیاء-غوث اعظم رضی اللہ عنہ کا تذکرہ خاص
شان اولیاء-غوث اعظم رضی اللہ عنہ کا تذکرہ خاص اللہ عزوجل نے دنیا کے اندر لوگوں کی ہدایت کے لیے ایک لاکھ 24 ہزار کم و بیش انبیاء کو بھیجا اور تمام انبیاء کے آخر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بھیجا اور آپ صلی اللہ علیہ والہ…
